𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
February 13, 2025 at 08:19 AM
فضلاء کانفرنس سوات ::
مرکزی جنرل سیکرٹری دوم جمعیت علمائے اسلام خطیب ابن خطیب ۔ خطیب لاہور حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
امیر JUi خیبرپختونخوا حضرت مولانا عطاء الرحمٰن صاحب مدظلہم
نائب امیر جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا فخر بونیر حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب دامت برکاتہم العالیہ
سابق وزیر خزانہ خیبرپختونخوا رہنما جمعیت علمائے اسلام جناب مظفر سید صاحب
اسکے علاؤہ بڑی تعداد میں کارکنوں اور علاقے کے عمائدین نے شرکت کی تھی 💖
❤️
👍
17