𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
February 13, 2025 at 09:45 AM
*`اسلام آباد:سابق سنیٹر مصطفٰی نواز کھوکھر کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد`*
*رہنماؤں میں ملاقات اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو*
> ملاقات میں انجینئر ضیاء الرحمان اور مولانا سعید یوسف بھی موجود تھے
❤️
👍
5