𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
February 13, 2025 at 09:47 AM
محمد علی درانی کس کہنے پر اور کس کے ایجنڈے پر اپوزیشن میں دراڑ ڈلوا رہے ہیں ؟ مائنس مولانا فضل الرحمن کوئی بھی اپوزیشن اتحاد کا میاب نہیں ہوسکتا ۔ مولانا نے 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے کالے ناگ کو کچل دیا۔ محمد علی درانی مولانا سے معافی کا مطالبہ کرنے سے پہلے خود ڈکٹیٹر کا ساتھ دینے پر معافی مانگیں . پی ٹی آئی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں سے مولانا فضل الرحمن کی حالیہ ملا قاتوں سے محمد علی درانی کو کیوں پریشانی ہے؟ محمد علی درانی بتائیں مولانا فضل الرحمن کے خلاف بیان دینے کےلئے آپ کو کس طاقت نے پلانٹ کیا ہے ؟ محمد علی درانی وہی ہیں جو جنرل پرویز مشرف کی غیر جمہوری وزہر تھے . اپوزیشن اتحاد چاہے بنے یا نہ بنے لیکن ڈکٹیٹر کے با قیات اور کارندوں کےلئے کوئی جگہ نہیں ہے . > FAN'S OF MOLANA ❤️😘
❤️ 👍 17

Comments