
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
February 13, 2025 at 12:18 PM
اظہار تعزیت:
قائد سندھ جرنیل جمعیت جنرل سیکرٹری جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ حضرت مولانا علامہ راشد محمود سومرو صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا
امیر JUi بلوچستان حضرت مولانا عبد الواسع صاحب سے اظہار تعزیت 😭
ماں کا کوئ نعم البدل نہیں مولانا راشد محمود سومرو
اللہ تعالیٰ اسکی والدہ کی کامل مغفرت نصیب فرما 🤲 آمین ثم آمین 🤲
😢
❤️
👍
21