𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
𝗙𝗔𝗡'𝗦 𝗢𝗙 𝗠𝗢𝗟𝗔𝗡𝗔 😘❤️
February 13, 2025 at 04:54 PM
*آج 15 شعبان کی رحمت اور مغفرت کی رات ہے اس رات میں اللہ بندوں کی دعائیں قبول کرتا ہے اور اپنے گناہگاروں کو معاف فرماتا ہے۔* *جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں، تو ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ سے مانگنے والا کبھی خالی نہیں لوٹتا۔ اپنے لیے، اپنے عزیزوں کے لیے، اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں کہ اللہ ہم سب کی بخشش فرمائے اور ہمیں اپنے قرب میں جگہ دے۔*
❤️ 👍 22

Comments