News Now 🇵🇰
News Now 🇵🇰
February 12, 2025 at 02:58 PM
انتہائی اہم خبر ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان خرم پرویز ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو قندیل فاطمہ فوری نوٹس لیں ڈی سی رحیم یارخان کی جانب سے ای مرکز سینٹر میں نائب تحصیلدار کے آڈر کئے گئے تھے جو واپس لے لیے گئے اور سب رجسٹرار عمران حفیظ کو وہاں لگا دیا گیا وکلاء سمیت سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ایک سب رجسٹرار دو دفتروں میں تعینات اگر سب رجسٹرار آفس بیٹھے تو ای مرکز سینٹر کا دفتر خالی اگر ای مرکز سینٹر بیٹھے تو سب رجسٹرار کا خالی شہریوں وکلاء اور سیاسی سماجی حلقوں نے ڈی سی رحیم یارخان سے مطالبہ کیا ہے کہ ای مرکز سینٹر میں کوئی بھی نائب تحصیلدار کو دوبارہ تعینات کیا جائے تاکہ جس مقصد کےلیے ای مرکز سینٹر بنایا گیا ہے اس سے عوام الناس کو فائدہ ہو سکے واضح رہے کہ اس وقت رجسٹری کروانے والے وکلاء اور سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے
👍 5

Comments