News Now 🇵🇰
February 12, 2025 at 03:15 PM
*یکم مارچ اور 2 مارچ کو چھٹی ہونے کی وجہ سے پنجاب کے سرکاری ملازمین کو فروری کی تنخواہ 28 فروری سے پہلے ان کے بنک اکاونٹ میں بھیجنے کا نوٹیفیکشن جاری*
*اس بار تنخواہ آپ 28 فروری کو لے سکیں گے*
👍
🙏
2