News Now 🇵🇰
News Now 🇵🇰
February 13, 2025 at 08:13 AM
رحیم یار خان۔ ڈی آئی جی موٹروے فرید علی کا سیکٹر آفس کا دورہ رحیم یار خان۔ موٹروے پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی رحیم یار خان۔ سیکٹر کمانڈر رانا سرفراز احمد نے مجموعی کارکردگی اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی بریفنگ دی رحیم یار خان۔ ڈی آئی جی نے پودے لگائے،شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی رحیم یار خان۔ زونل کمانڈر نے سیکٹر کے مختلف دفاتر، کے تعمیراتی منصوبوں کا معائنہ کیا

Comments