News Now 🇵🇰
February 13, 2025 at 08:22 AM
رحیم یارخان گذشتہ رات کچہ کے ڈاکو کی صحافی ارسلان شوکت مہاندرہ کو پرائیوٹ نمبر سے فون کال ڈاکو نے اپنا نام عمر لنڈ بتایا سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہا پولیس والوں کی فوٹو کیوں چھاپی اخبار میں اور بہت کچھ ۔۔۔۔۔تمام پولیس آفیسر ان کے نوٹس میں معاملہ دے چکے ہیں
😮
😂
😢
9