
News Now 🇵🇰
February 13, 2025 at 08:59 AM
*پی ایف یو جے کی اپیل پر پیکا ایکٹ کے خلاف رحیم یار یونین آف جرنلسٹس(آر یو جے ) کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب میں ایک بھوک ہڑتال کیمپ لگایا گیا جس میں صدر آر یو جے بلال حبیب، سیکرٹری جنرل طارق محمود اور ممبر ایف ای سی میاں احسان الحق سمیت ممبران نے شرکت کی اور اس عزم کا اظہار کیا جناب افضل بٹ صاحب اور جناب ارشد انصاری صاحب کی قیادت میں پیکا ایکٹ کے خاتمے کے جدو جہد جاری رہے گی*
😂
👍
5