News Now 🇵🇰
News Now 🇵🇰
February 14, 2025 at 05:00 AM
*گورنمنٹ آف پنجاب سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ ( پرفارمنس مینجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ نے بہترین کارکردگی پر پہلے ٹاپ تھری ڈپٹی کمشنر پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ،ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی اور ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق اعزازی طور پر دو ماہ تنخواہیں دینے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا مذکورہ ڈپٹی کمشنرز نے سیکنڈ کوارٹر کارکردگی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی*
👍 😮 🤚 3

Comments