News Now 🇵🇰
February 14, 2025 at 07:06 AM
بنگلادیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال خاں کا دورہ پاکستان کے دوران رحیم یارخان آمد ایڈمنسٹر مونسپل کمیٹی عرفان انور چیف آفیسر رانا محمود نے معزز مہمان کا ایم سی آفس استقبال کیا