News Now 🇵🇰
News Now 🇵🇰
February 14, 2025 at 07:58 AM
بہاولپور:آر پی او رائے بابر سعید کی زیر صدارت اجلاس میں 22 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر اور 38 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ اجلاس میں ڈی پی او بہاولپور، ڈی پی او رحیم یار خان اور ڈی پی او بہاولنگر شریک ہوئے۔ آر پی او نے ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Comments