News Now 🇵🇰
News Now 🇵🇰
February 14, 2025 at 08:26 AM
*سول ڈیفنس رحیم یارخان کی مسلسل کاروائیاں جاری* رحیم یار خان: محکمہ سول ڈیفنس کی کسٹم حکام کے ہمراہ چوک بہادر پور پیٹرول پمپ پر کارروائی بھاری مقدار میں ایرانی مکس پیٹرول اور سٹور کیا گیا مٹی کا تیل تحویل میں لے لیا محکمہ سول ڈیفنس اور کسٹم حکام نے خفیہ اطلاع پر درمیانہ شب پٹرول پمپ پر چھاپہ مارا ۔ یسین ملک ڈی او سول ڈیفنس خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھیں کہ چوک بہادر پور پیٹرول پمپ پر بھاری مقدار میں مکس ایرانی تیل موجود ہے ۔ یسین ملک دوران کارروائی پیٹرول پمپ پر بھاری مقدار میں سٹور کیا گیا مٹی کا تیل بھی کسٹم حکام نے تحویل میں لے لیا ۔ ڈی او سول ڈیفنس سول ڈیفنس نے پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا ۔ یسین ملک کسٹم حکام نے پٹرول پمپ پر غیر معیاری مکس ایرانی پیٹرول اور مٹی کا تیل تحویل میں لے لیا ۔ ڈی او سول ڈیفنس ڈپٹی کمشنر خرم پرویز کی ہدایت پر ضلع بھر میں ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔ ڈی او سول ڈیفنس https://whatsapp.com/channel/0029Va7dE2vD8SE1LOtZU90n

Comments