News Now 🇵🇰
News Now 🇵🇰
February 14, 2025 at 09:03 AM
جہلم تھانہ منگلا کینٹ کے علاقہ بھرٹہ میں تلخ کلامی پر فائرنگ سے 04 افراد کے قتل کا معاملہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب آئی جی پنجاب کا ڈی پی او جہلم کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں، ڈاکٹر عثمان انور

Comments