🌏VOICE OF TRUTH📡
February 12, 2025 at 01:47 PM
*کوئٹہ/ نوجوان کی خودکشی* کوئٹہ: کلی اسماعیل میں 20 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، پولیس کوئٹہ: لاش ہسپتال منتقل ،خودکشی کی وجہ گھریلو رنجش بتائی جاتی ہے، پولیس کوئٹہ: خودکشی کرنے والے کی شناخت ارشد کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
😢 ❤️ 5

Comments