🌏VOICE OF TRUTH📡
February 12, 2025 at 04:48 PM
لسبیلہ ۔اوتھل کے علاقے چک کھرڑی میں زمینی تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم
لسبیلہ ۔سول ہسپتال اوتھل میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔
لسبیلہ ۔جھگڑے میں متعدد افراد زخمی 13 زخمیوں کو اوتھل ہسپتال منتقل کردیا
لسبیلہ ۔جھگڑے کے دوران کلہاڑیوں اور لاٹھیوں کا استعمال کیا گیا ۔پولیس
لسبیلہ ۔کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے جنہیں ابتدائی علاج کے بعد کراچی منتقل کیا جائیگا
لسبیلہ ۔زخمیوں کو سرکاری اور ایدھی و لسبیلہ ٹرسٹ کے ایمبولینسوں کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا
لسبیلہ ۔جھگڑا برہ قبائل اور شاہوک قبائل کے دو گروپوں کے درمیان ہوا ہے ۔پولیس
لسبیلہ ۔پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہے ۔پولیس