🌏VOICE OF TRUTH📡
February 13, 2025 at 11:55 AM
*افسوسناک اور دلخراش واقعہ* *باپ نے 4 بچوں کو ذبح کر دیا* *خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں باپ نے چار بچوں کو تیز دھار آلے سے ذبح کرنے کے بعد خودکشی کرلی* *صوابی کے علاقے یارحسین سڑہ چینہ میں گھر کے اندر نامعلوم وجوہات کی بنا پر باپ نے 2 بیٹیوں اور 2 بیٹوں کو ذبح کرکے خودکشی کرلی* *ریسکیو 1122 دو ایمبولینسز موقع پر پہنچ کر لاشوں کو مزید تفصیلات کے لئے یارحسین ہسپتال منتقل کردیا گیا* *جاں بحق ہونیوالوں کے نام* *سیف اسلام عمر 42سال باپ* *ضیاء اسلام عمر 12سال بیٹا* *عبدالرحمان عمر 10سال بیٹا* *ثناء عمر 8 سال بیٹی اور 2 سالہ بچی بھی شامل ہھے*
😢 🥹 12

Comments