🌏VOICE OF TRUTH📡
February 13, 2025 at 12:35 PM
کوئٹہ چمن شاہراہ پر کشیدگی، لیویز اور دکاندار میں تصادم
مے زئی آڈہ میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران لیویز اور دکاندار میں جھگڑا ہوگیا، جس میں دو لیویز اہلکار زخمی ہوگئے دکاندار کی گرفتاری کے خلاف اہلِ علاقہ نے قومی شاہراہ بند کر دی، جس سے بڑی تعداد میں مسافر پھنس گئے لیویز
🖐
😍
😢
3