🌏VOICE OF TRUTH📡
February 13, 2025 at 01:03 PM
*لیویز اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی / 35 ایکٹر پر مشتمل پوست کی فصل تلف* کوہلو : علاقے میں منشیات کی کاشت کیخلاف ضلعی انتظامیہ کی سکیورٹی فورسز کے تعاون سے کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں ، سرکاری حکام کوہلو : ایف سی اور لیویز فورس کی جانب سے سب تحصیل گرسنی میں پوست کی کاشت کیخلاف مشترکہ کارروائی کی گئی، سرکاری حکام کوہلو : کارروائی میں 35 ایکڑ پر مشتمل پوست کی فصل تلف کی گئی، سرکاری حکام کوہلو : کارروائی کے دوران سولر پینلز، انویٹرز و دیگر سامان سرکاری تحویل میں لیا گیا ہے، سرکاری حکام کوہلو : منشیات کی کاشت کرنے والے ملزمان کیخلاف لیویز تھانے میں ایف آئی آر چاک کی جارہی ہے اور مزید تفتیش بھی جاری ہے، سرکاری حکام کوہلو : علاقے میں جرائم کے روک تھام و منشیات کیخلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں تسلسل سے جاری رہینگی، سرکاری حکام

Comments