Dipty News Networks
January 22, 2025 at 07:20 AM
وزیراعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر کے شہر بھمبر پہنچیں گے۔ وزیراعظم بھمبر، آزاد جموں و کشمیر میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
👍 1

Comments