Dipty News Networks
2.4K subscribers
About Dipty News Networks
السلام علیکم ____اس نیوز چینل میں ملکی اور غیرملکی (الغرض کہ گلوبل نیوز نیٹورک ہے) ہر طرح کی خبریں بھیجی جاتی ہیں۔
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
باپ کے بعد بیٹا بھی ، شہادت کے رتبے پر فائز ہوگیا دفاع کونسل کے چئیرمین، مولانا حامد الحق شہید رحمہ اللہ آج جمعہ میں خود کش دھماکے میں شہید ہوگئے۔

اہل سنت کی عظیم درسگاہ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں جمعہ کے دوران خودکش بم دھماکہ😪 سینکڑوں نمازی کی شہادتوں کی خبر، انا للہ وانا الیہ راجعون مولانا سمیع الحق شہید کے بیٹے، مولانا حامد الحق کی شہادت کی اطلاعات ہیں اللہ کریم رحم فرمائے۔ #MrDipty
نارنگ منڈی، حافظ آباد اور ملحقہ علاقوں میں شدید ژالہ باری اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔ فصلوں کا بہت نقصان ہوگیا۔ اللہ پاک ہم پر رحم فرمائے۔ آمین