Dipty News Networks
January 22, 2025 at 07:21 AM
بھارتی فلم فینٹم میں دکھایا گیا ہے کہ سیف علی خان پاکستان میں غیر قانونی طور پر گھس کر حافظ محمد سعید کو قتل کر دیتا ہے۔ لیکن حقیقت کا منظر نامہ کچھ یوں ہوتا ہے کہ اسی سیف علی خان کو اس کے اپنے گھر میں ایک دبلا پتلا لڑکا آ کر خنجر سے زخمی کر کے آرام سے نکل جاتا ہے، اور یہ فلمی ہیرو اپنی بے بسی میں کراہتا رہ جاتا ہے۔
اس لیے مشورہ ہے کہ فلموں میں بھی ہیرو بننے سے پہلے ذرا حقیقت کے قریب رہو، ورنہ کہیں خوابوں میں کیے کارنامے حقیقت میں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں!😀
😂
👍
❤️
24