Dipty News Networks
January 23, 2025 at 06:09 PM
سوشل میڈیا پر اب کچھ بھی لکھنے، یا پوسٹ کرنے سے پہلے کئی بار سوچنا ہوگا کیوں کہ حکومت نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی سے منظور کرا لیا ہے۔ اس بل کے تحت جعلی خبروں یا غیر قانونی مواد پر تین سال تک کی قید اور بیس لاکھ روپے تک جرمانہ بھی ہو سکتا ہے۔ #socialmedia #pmln #media #fia #cybercrime
😂 👍 😮 6

Comments