Dipty News Networks
January 27, 2025 at 05:11 AM
شرح سود میں 1 فیصد کمی متوقع اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا اس وقت بنیادی شرح سود 13 فیصد پر برقرار ہے
💩 🖐 🤚 3

Comments