Yaad E Khuda Official Channel
Yaad E Khuda Official Channel
January 23, 2025 at 01:10 PM
* *ہم خود ہی امامِ زمانہ۔عج کی غیبت کا سبب ہیں۔۔🥀* * *نہیں معلوم ہمارا شمار امامِ زمانہ۔عج کے دفتر میں کن صفوں میں ہے لیکن ہم اتنا جانتے ہیں کہ ہمیں جس لائق ہونا چاہئے ہم ویسے نہیں ہیں۔۔🥀* * *اے کاش ہم کبھی بیٹھتے اور اس بارے میں باہم گفتگو کرتے کہ امامِ زمانہؑ کب ظہور فرمائیں گے تاکہ کم از کم ہمارا شمار امامؑ کے انتظار کرنے والوں میں ہو سکے۔۔* * *ہم نوجوانوں کو ہمیشہ اس فکر میں رہنا چاہیے کہ امامِ زمانہؑ سے کس طرح حمایت اور تائید حاصل کر سکتے ہیں۔۔مثلاً ہم کیسے درس حاصل کریں کیسے زندگی بسر کریں کہ امامِؑ وقت ہماری تائید اور حمایت کریں* * *لذتِ ملاقات* *آیۃ اللہ تقی بہجت۔رح🤍* https://whatsapp.com/channel/0029VaFct4EHFxP0bgnwto1X
❤️ 😢 🤲 🥺 👍 😂 37

Comments