
Yaad E Khuda Official Channel
3.9K subscribers
About Yaad E Khuda Official Channel
🌻بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ🌻 🔹أَلَا بِذِكۡرِ ٱللَّهِ تَطۡمَئِنُّ ٱلۡقُلُوبُ🔹 *ان کے دل یاد خدا سے مطمٸن ہوجاتے ہیں* 🔅القرآن الكريم🔅 *❣️✾🕊️یــــــاد خــــــدا ❥🕊️✾❣️*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

«"عابد" بننے کے بجائے "عبد" بنو ! شیطان چھ ہزار سال عبادت کر کے "عابد" تو بن گیا مگر "عبد" نہ بن سکا۔ جب تک "عبد" نہیں بنو گے عبادت کا کوئی فائدہ نہیں۔" "عبد" کا مطلب یہ ہے دیکھو خُدا تم سے کیا چاہتا ہے ، نہ یہ کہ دل کیا چاہتا ہے [ *آیت اللّه حسن زادہ آملی*] (اللّٰھُمَعجلْلِّوَلیڪَالفࢪَج ) https://whatsapp.com/channel/0029VaFct4EHFxP0bgnwto1X


*“لوگوں کے ساتھ اُن کے کردار کے مطابق نہیں اپنی تربیت کے مطابق رویہ اختیار کریں۔“* 💫😇🩵👍🏻💌

ہر روز جب اکیلے بیٹھو تو تھوڑا امام زمانہ (عج) سے بھی بات کر لیا کرو۔ یہ اچھا نہیں کہ ایک شیعہ اپنا سارا دن ضائع کر دے اور اپنے امام (عج) سے بات نہ کرے۔۔۔ ~ آیت اللّٰه میلانی 🤍 https://whatsapp.com/channel/0029VaFct4EHFxP0bgnwto1X


*صبح کی نماز حرم امام رضا علیہ السلام میں💝* *خدا نے ان مقامات میں کتنا سکون رکھا ہوا ہے ♥️* *انشاللہ آپ سب کے لیے بھی دعا گو ہوں🤲🏻* Admin.... Subh 4 : 49

*💐حرم امام رضا علیہ السلام💐* خداوند بے گناہ اسیروں کو جلد از جلد رہائی عطا فرما 🤲 خداوند تمام مؤمنین کی حاجات شرعیہ کو برآوردہ فرما 🤲 خداوند مظلومین کی یاری اور ظالموں کو نیست و نابود فرما 🤲 *اللہم عجل لولیک الفرج 🤲😭🤲*

بسمِْ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ .. *اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ🤍✨* *🌸اللہم عجل لولیک الفرج🌸*

*○شب جمعہ* *○شب بندگی* *○شب مغفرت* *○ شب دعا* *○ شب توبہ* *○شب استغفار* *○شب دعاء کمیل* *○شب زیارت امام حسین ع* *°شب یادِ شہداء 😥* *التماس دعا عزیزان🤲🏻* *•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

*اگر حسینؑ کے اکبرؑ کا ذکر نہ ہوتا!* *جوان بیٹوں کی میّت پہ باپ مر جاتے💔😭*


*منجی موعود عج ❤️* *الـسلام عَلــــــــيكَ یـا صاحبــــــــــــــــ الـزمان عـج🌹💐* https://whatsapp.com/channel/0029VaFct4EHFxP0bgnwto1X

یہ لمبا راستہ ایک دن ختم ہو جائے گا، یہ تکلیفیں ضرور دور ہو جائیں گی۔ یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا، اور پھر کبھی واپس نہیں آئے گا۔ جو توڑ پھوڑ آپ کے دل میں ہے، اللہ اسے اپنے کرم سے ٹھیک کر دے گا۔ بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، صبر کریں اور یقین رکھیں کہ بہتر دن قریب ہیں، کیونکہ اللہ نے ہمیں قرآن پاک میں تسلی دی ہے کہ مشکل کے بعد آسانی ہے۔ ❤️ 💯