Yaad E Khuda Official Channel
Yaad E Khuda Official Channel
January 24, 2025 at 02:23 PM
*انصار اللہ کو امریکہ کی طرف سے دہشت گردی کی فہرست میں شامل کیے جانے پر ردعمل* انصاراللہ میڈیا آرگنائزیشن کے نائب سربراہ نصرالدین عامر: جس طرح امریکی سمندر میں ہمارا مقابلہ کرنے میں ناکام رہے اور اسی طرح اس بار انصار اللہ کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنے کی کارروائی بھی ناکام ہوگی۔ # *اگر امریکہ ہمیں دوستوں کی فہرست میں ڈالتا ہے تو یہ ہمارے لیے دہشت گردی کی فہرست میں ڈالنے سے زیادہ خطرناک اور اشتعال انگیز ہوتا۔* اس کارروائی سے امریکہ نے یمن کے عوام کو غزہ کی حمایت کرنے پر نشانہ بنایا ہے اور یہ ہمارے عوام کے لیے ایک بڑا اعزاز اور ان کی جدوجہد کا حصہ ہے۔ یمن کی تحریک انصاراللہ کی امریکہ میں کوئی سرمایہ کاری، بینک اکاؤنٹ یا کمپنی نہیں ہے اور اس تحریک کے ارکان امریکہ کا سفر نہیں کرتے ہیں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaFct4EHFxP0bgnwto1X
❤️ 👍 👀 💯 20

Comments