Dipty News Networks
February 11, 2025 at 11:54 AM
سب چوروں لٹیروں اور کرپشن چور بازاری سب کو ختم کرکے ملک ترقی کی راہ پر گامزن تھا، کہ اچانک یہ فٹ پاتھ پر لگی ریڑھی نے رکاوٹ پیدا کردی😡 یار یہ انتہائی ظلم ہے، کل ویڈیو لگائی تھی اس میں رکشہ والوں کے رکشے توڑے جارہے تھے، اور اب یہ ریڑھی توڑ رہے، ان میں احساس نام کی کوئی چیز باقی نہیں؟ طاقت کے نشے میں کس حد تک جاچکے ہیں۔ غریب بیچارے اسی سے کماتے ہیں تو گھر کا چولہا چلتا ہے، 😥 بدمعاشوں اور وقت کے فرعونوں نے ناجائز تجاوزات کی مد میں اس کی کل کائنات کو تہس نہس کردیا۔ اللہ ان وقت کے فرعونوں کو ہدایت دے یا پھر انکا بھی ایسا حال کردے کہ انکی نسلیں یاد رکھیں، عبرت پکڑیں۔ آمین ثم آمین #mrdipty
😢 👍 ❤️ 👎 😂 😡 22

Comments