Yaad E Khuda Official Channel
Yaad E Khuda Official Channel
January 27, 2025 at 06:56 PM
*27 رجب المرجب* یومِ بعثتِ رحمت اللعالمینؐ تمام مومنین کو دلی مبارکباد!❤️ 📽️: *انقلابِ بعثتِ پیغمبر | جاہلیت سے ہدایت* آج بھی اور ہر دور میں پیغمبر اسلامؐ کی تعلیمات پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ جس طرح اُس وقت پیغمبر اسلامؐ نے انسانوں کو جاہلیت کے اندھیروں سے نکال کر بتوں کی پرستش سے آزادی اور بت شکنی کی دعوت دی، آج بھی یہی پیغام زندہ ہے۔ آج کے بت اعظم – امریکہ اور دیگر استعماری قوتیں – بھی ویسے ہی ظلم، ناانصافی اور انسانیت کی تباہی کے ذمہ دار ہیں جیسے ماضی کے بت۔ بعثتِ نبویؐ ہم سے تقاضا کرتی ہے کہ ہم ان جدید بتوں کے خلاف کھڑے ہوں اور نبی مکرمؐ کی تعلیمات کی روشنی میں ظلم، استحصال اور ناانصافی کے نظام کا خاتمہ کریں۔ یہ بعثت ہم سے مطالبہ کرتی ہے کہ ہم اپنے کردار اور عمل کے ذریعے نبی مکرمؐ کی تعلیمات کو عام کریں اور اُن اقدار کو اپنائیں جو معاشرے میں انصاف، ہدایت اور اتحاد کا سبب بنیں۔ 🎙 ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ). https://whatsapp.com/channel/0029VaFct4EHFxP0bgnwto1X
❤️ ♥️ 👍 🙏 🫀 24

Comments