*PAK KHYBER POINTS NEWS*
January 18, 2025 at 06:42 PM
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *18 جنوری 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🔴 (1) نام نہاد ’بند لفافہ‘ کھولیں کہ کیا لکھا ہے، تا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے، عمران خان
🔴 (2) حقیقی آزادی کی جدوجہد پر کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا، 8 فروری کو پورے ملک میں یوم سیاہ منائیں گے، بانی پی ٹی آئی
🔴 (3) پی ٹی آئی حکومت کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے نہیں ہٹانا چاہیے تھا، خورشید شاہ کا اعتراف
🔴 (4) کئی دروازوں سے مذاکرات نہیں چلا کرتے، عرفان صدیقی کا بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات پر رد عمل
🔴 (5) بالادست قوتوں کو محبت سے سمجھایا ہے، شرافت سے ہماری بات مان لو، مولانا فضل الرحمٰن
🔴 (6) ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، کئی پی ٹی آئی رہنما بھی شریک ہوں گے
🔴 (7) محمود خان اچکزئی کا پی ٹی آئی کو حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا مشورہ
🔴 (8) سیکیورٹی کابینہ کے بعد اسرائیلی حکومت نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کر دی
🔴 (9) تہران: ایرانی سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 ججوں کو قتل کردیا
🔴 (10) پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ونسن سر کرلی
🔴 (11) 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پر عمران خان ذرا بھی پریشان نہیں: شیخ رشید
🔴 (12) نادرا کراچی ریجن کی جانب سے شہر میں بائیکرز سروس متعارف
🔴 (13) کراچی میں 11 روز سے لاپتا 7 سالہ بچے صارم کی لاش گھر کے قریبی پانی کے ٹینک سے برآمد
🔴 (14) کراچی؛ کمسن صارم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے
🔴 (15) پاکستانی، چینی کمپنیوں کے درمیان 25 کروڑ ڈالرز مالیت کی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
🔴 (16) نواز اور شہباز کے قتل کی دھمکیوں کا الزام، اسکاٹ لینڈیارڈ نے پی ٹی آئی سپورٹر گلفام کو گرفتار کرلیا
🔴 (17) کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریضوں کا کورونا میں مبتلا ہونے کا انکشاف
🔴 (18) کراچی: کورونا سمیت سانس کے امراض پھیل گئے، شہریوں کی بڑی تعداد نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا
🔴 (19) پاکستان ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ انیشی ایٹو اپنانے والا پہلا ملک بن گیا، وزیراعظم کا خیرمقدم
🔴 (20) پولیس نے خیبرپختونخوا کی طرف سونا نکالنے کیلئے غیر قانونی مائننگ کا نوٹس لے لیا
🔴 (21) مراکش کشتی حادثہ، 20 افراد فیصل آباد، لاہور، کراچی سے سینیگال گئے
🔴 (22) مراکش کشتی سانحہ: متاثرین کو مؤثر، بروقت امداد کی فراہمی یقینی بنائیں، اسحٰق ڈار کی ہدایت
🔴 (23) یونان اور مراکش کشتی حادثات کے بعد ایف آئی اے کے 20 اہلکاروں کیخلاف تحقیقات جاری
🔴 (24) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کا فلس، طبی طلبا کی فیسیں معاف اور وظیفے دینے کا اعلان
🔴 (25) ملتان ٹیسٹ دوسرا روز: قومی ٹیم نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 109 رنز بنالیے، 202 رنز کی برتری
🔴 (26) ریلوے پولیس میں بھرتی کے لیے دوڑ کے ٹیسٹ میں 75 فیصد لڑکے لڑکیاں فیل
🔴 (27) فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کی کمی سے 282400 روپے ہوگئی
🔴 (28) ملتان: پی آئی اے پائلٹ کی سنگین غفلت، مرکزی رن وے کے بجائے غلط رن وے پر جہاز اتار دیا
🔴 (29) ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں حکومت کے ریونیو میں 207 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا
🔴 (30) کراچی: شارع فیصل پر کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج، اطراف میں بدترین ٹریفک جام
🔴 (31) بانی پی ٹی آئی پر مقدمات سیاسی بنیادوں پر ہیں جنہیں ختم ہونا چاہئے، حافظ نعیم الرحمان
🔴 (32) عمران خان و دیگر کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس: استغاثہ کے مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ
🔴 (33) عمران خان نے کہا وہ کسی پریشر کے آگے نہیں جھکیں گے، فیصل چوہدری
🔴 (34) وفاق کے سرکاری تعلیمی ادارے سولر سسٹم پر منتقل
🔴 (35) پنجاب میں فتنہ الخوارج کے ہائی ویلیو ٹارگٹس کے خلاف آپریشن کی تیاریاں شروع
🔴 (36) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند، 4 کے انضمام کی منظوری
🔴 (37) پی ٹی آئی کا سیاست کیلئے مذہب کارڈ کا استعمال افسوسناک ہے: عطا تارڑ
🔴 (38) مراکش کشتی حادثہ: اسحاق ڈار کا حکام کو متاثرین کی فوری معاونت کا حکم
🔴 (39) پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کو سونپ دی
🔴 (40) نئی پالیسی کے تحت مہنگا حج کرنے والے ایف بی آر سے سکیورٹی کلیئرنس لیں گے
🔴 (41) پاک بحریہ اور اطالوی بحریہ کے جہازوں کی خلیج عمان میں مشترکہ مشق
🔴 (42) لاہور: پولیس اہلکاروں کی شہری کو اغوا کرکے لاکھوں لوٹنے کی واردات، مقدمہ درج
🔴 (43) نائیجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا، 60 افراد ہلاک
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
🙏
1