*PAK KHYBER POINTS NEWS*
2.5K subscribers
About *PAK KHYBER POINTS NEWS*
*News of all pakistan* *https://whatsapp.com/channel/0029Vaecvdg4yltYoOCb7r1R* *Apni mulq 🇵🇰Pakistan say pyar kari😊😘*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
السلام علیکم... جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ ہماری آرگنائزیشن یوتھ ایجوکیشنل کمپلیکس پشاور سال کے مختلف مہینوں میں مختلف سرگرمیاں کرتی ہیں. رمضان المبارک سے پہلے ایک اہم سرگرمی رمضان المبارک میں راشن کی تقسیم ہیں. پچھلے امسال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں راشن تقسیم کرنے کا عظم کر رکھا ہے. امید کرتا ہوں کہ اس سال بھی سب دوست ضرور سپورٹ کریں گے. آپ راشن، نقدی یا ایزی پیسہ کر سکتے ہیں یا ہم مستحق خاندانوں کی نشاندہی کر کے آپ خود مستحقین کی امداد کر سکتے ہیں. ہمارا مقصد صرف اور صرف اپنے دسترخوان کی طرح غریب، یتیم، بیوہ اور ضرورت مندوں وغیرہ کی دسترخوان بھی سجانا ہیں. طالب دعا : صدیق ریحان پریزیڈنٹ آف یوتھ ایجوکیشنل کمپلیکس پشاور 03109624368 ایزی پیسہ نمبر
🤍🍫🌹 *سچ کو دلیلوں کی ضرورت نہیں ہوتی..* *جو لوگ حق پر ہوتے ہیں وہ صفائیاں پیش نہیں کرتے..* #Byshak🤍🕋
اللہ کی محبت میں گرنے والے آنسو کا قطرہ بیشک بہت چھوٹا ہوتا ہے مگر... اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے...🌷🌍 #mustfa😇✍️
*نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات ہی بھول گئے کہ ۔۔۔کسی سے مسکرا کے بات کرنا بھی صدقہ ہے* 🙂 Shams-writes
*اگر دین کا کام منظم و مؤثر طریقے سے کرنا ہے تو آپس کا جوڑ ، محبت ، قلبی تعلق ، باہمی اعتماد اور ایک دوسرے سے حسن ظن اولین ترجیح ہونی چاہیے۔* #Islam🖤