*PAK KHYBER POINTS NEWS*
February 7, 2025 at 05:32 PM
السلام علیکم... جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ ہماری آرگنائزیشن یوتھ ایجوکیشنل کمپلیکس پشاور سال کے مختلف مہینوں میں مختلف سرگرمیاں کرتی ہیں. رمضان المبارک سے پہلے ایک اہم سرگرمی رمضان المبارک میں راشن کی تقسیم ہیں. پچھلے امسال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں راشن تقسیم کرنے کا عظم کر رکھا ہے. امید کرتا ہوں کہ اس سال بھی سب دوست ضرور سپورٹ کریں گے. آپ راشن، نقدی یا ایزی پیسہ کر سکتے ہیں یا ہم مستحق خاندانوں کی نشاندہی کر کے آپ خود مستحقین کی امداد کر سکتے ہیں. ہمارا مقصد صرف اور صرف اپنے دسترخوان کی طرح غریب، یتیم، بیوہ اور ضرورت مندوں وغیرہ کی دسترخوان بھی سجانا ہیں. طالب دعا : صدیق ریحان پریزیڈنٹ آف یوتھ ایجوکیشنل کمپلیکس پشاور 03109624368 ایزی پیسہ نمبر

Comments