Sir Syed Faizan Rizvi Official
February 5, 2025 at 05:24 PM
*ابھی کچھ طلبہ سے معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر میٹرک کے حوالے سے جعلی ڈیٹ شیٹ گردش کر رہی ہے، جس کی وجہ سے طلبہ میں بے چینی اور پریشانی پھیل رہی ہے*
*ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ یہ تمام معلومات جعلی ہیں۔ برائے کرم کسی بھی غیر مصدقہ خبر پر یقین نہ کریں اور صرف سرکاری اعلان کا انتظار کریں*
👍
❤️
🙏
😂
😢
44