Sir Syed Faizan Rizvi Official
February 7, 2025 at 03:01 PM
میٹرک کے تمام طلبہ کو آگاہ کردیں کے سلانہ امتحانات رمضان المبارک میں ہی ہے بس پریکٹیکل پہلے لئے جائے گے تکے روزے میں آسانی ہو باکی عید الفطر کے فوری بعد ہونگے بس پریکٹیکل پہلے ہوجاے گے
جعلی خبر سے خود کو محفوظ رکھیں آفیشل نوٹیفکیشن آے گا بتا دینگے
👍
❤️
😂
😮
😢
🙏
51