Sir Syed Faizan Rizvi Official
February 7, 2025 at 03:26 PM
*🚨نیشنل ہائی وے پر حیدرآباد اور ٹی موڑ پر وکلاء کی جانب سے احتجاج کے باعث کراچی سے حیدرآباد آنے جانے والے دونوں ٹریک ٹریفک کیلئے بند ہوگئے جبکہ کراچی سے سیہون جانے اور آنے والا این 55 روڈ بھی احتجاج کے باعث بند ہے۔ روڈ بند ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔*
😮
👍
😢
😂
❤️
43