Sir Syed Faizan Rizvi Official
February 9, 2025 at 10:05 AM
کوشش پوری ہے کے رمضان المبارک میں امتحانات نہ ہو مگر اب تک کوئی سرکاری فیصلہ نہیں آیا ہے صرف ہر کوئی اپنی راۓ دے رہا ہے سرکاری فیصلہ کے بعد باقائدہ نیوز پر بھی اپ کو دیکھنے کو ملیگا لہذا پریشان نہیں ہو صرف سرکاری نیوز پر بھروسہ رکھیں
👍 ❤️ 😢 😂 🙏 😮 102

Comments