School Education Department Official
February 1, 2025 at 09:16 AM
*اب Shortlist سے بھی اگلا Process آ گیا ہے اس لیے ویڈیو ضرور دیکھیں*
*ایس ٹی آئی جاب کی سب سے بڑی Update*👇👇
https://youtu.be/MZ_6V8acPSQ
*السلام علیکم! میرٹ لسٹیں لگ گئی ہیں آن لائن میرٹ چیک کرنے کے لیئے ویڈیو ضرور دیکھیں یہ ویڈیوز آپ کی رہنمائی کے لئے بنائی جاتی ہیں*
*`STI Update`*
*میرٹ دیکھنے کے لیے بٹن دستیاب* ہے. پورٹل پر لاگن کریں ٹریک اپلیکیشن میں جائیں اور ایکشن والے کولم میں ہر پوسٹ کے سامنے دیے گئے بٹن کو دبا کر میرٹ دیکھ لیں..
*STI Merit List*
*ایس ٹی آئی مکمل لسٹس پورٹل پر شو ہو گئی ہیں۔ریمارکس والے خانے میں چیک کرلیں*
*اب کسی کا بھی میرٹ چیک کریں*
*آپ کا نام کس نمبر پر ہے*
*مکمل تفصیل اس ویڈیو میں*
*کس سکول میں آپ کی سلیکشن ہو رہی ہے*
میرٹ کیسے چیک کریں کہ آپ کس نمبر پر ہیں؟
شارٹ لسٹڈ کے ساتھ ہی دائیں جانب گرین باکس کو دبائیں۔آپ کو میرٹ شوو ہو جائے گا
👍
🙏
6