School Education Department Official

33.6K subscribers

About School Education Department Official

School Education Department Teacher

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

School Education Department Official
6/8/2025, 10:55:33 AM

*ترجمان پاور ڈویژن* *"بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی" کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں سراسر جھوٹی*، گمراہ کن اور عوام میں بے چینی پھیلانے کی مذموم کوشش ہیں۔ ایسی جھوٹی خبریں پھیلانا اور شیئر کرنا پیکا ایکٹ کے تحت قابلِ سزا جرم ہے۔ ‏ *واضح رہے کہ کسی بھی رہائشی جگہ پر دوسرا بجلی کا میٹر آج بھی مروجہ قوانین کے تحت حاصل کیا جا سکتا ہے*۔نیپرا کنزیومر سروسز مینول 2021 کے مطابق ایسی رہائشی جگہ جو علیحدہ پورشن، علیحدہ سرکٹ،علیحدہ داخلی راستہ اور علیحدہ کچن پر مشتمل ہو، وہاں علیحدہ میٹر کی تنصیب کی اجازت موجودہے

👍 ❤️ 😮 😂 20
School Education Department Official
6/8/2025, 10:50:42 AM

*آفس ذرائع کے مطابق ضلع بھکر میں ہارڈ شپ کی درخواستیں 10 جون کے بعد لی جایں گی.*

👍 😮 2
School Education Department Official
6/8/2025, 5:33:35 PM

*زندگی بہت خوبصورت ہے اس سے بھی خوبصورت وہ لوگ ہیں جو اسکی خوبصورتی* *میں اپنے حصے کے رنگ بھرتے ہیں* *تو کوشش کریں کہ لوگوں کے لیے بنا کسی مطلب* *کے آسانیاں پیدا کریں کسی کے لیے اچھا بول* *کسی کے لیے ایک مسکراہٹ بھی کافی ہوتی ہے۔* 💯😊🪄🎀

❤️ 👍 😂 😮 73
School Education Department Official
6/8/2025, 12:49:15 PM

*پنجاب کے اساتذہ کے نام اہم پیغام* السلام علیکم محترم اساتذہ کرام! جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ 10 جون کے احتجاج کے حوالے سے خاص طور پر راولپنڈی کی یونین اور کچھ دیگر گروپس مختلف واٹس ایپ گروپس میں پیغامات شیئر کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے چند گزارشات آپ کی خدمت میں پیش ہیں: 1. *احتجاج کی تاریخ (10 جون) اور بجٹ*: چونکہ 10 یا 12 جون کو بجٹ پیش ہونا ہے، اس دن احتجاج کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ اس دن صرف بجٹ پڑھا جاتا ہے، اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاتی کیونکہ بجٹ پہلے سے تیار ہو چکا ہوتا ہے۔ اس لیے اس دن احتجاج کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ *فرض کریں اگر لوگ بڑی تعداد میں جمع ہو بھی جائیں تو ماضی کی طرح آخر میں یہی لیڈران میز پر بیٹھ کر کوئی کمزور سا معاہدہ کر لیتے ہیں یا پیچھے ہٹ جاتے ہیں یا اپنا ذاتی فائدہ حاصل کرتے ہیں ۔ آپ کے مسائل جوں کے توں رہتے ہیں۔* 2. *احتجاج کی حقیقت*: جیسا کہ آپ نے دیکھا ہوگا راولپنڈی یونین اور دیگر گروہ احتجاج کی کال دے رہے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ احتجاج اساتذہ یا سرکاری ملازمین کے مفاد میں نہیں بلکہ صرف اپنی طاقت دکھانے کے لیے ہے۔ ہر گروپ یہ دکھانا چاہتا ہے کہ ہمارے ساتھ زیادہ اساتذہ ہیں، تاکہ اپنی لیڈری چمکائی جا سکے۔ اساتذہ کرام! آپ ان کے چنگل میں نہ آئیں۔ *نتیجہ*: ۔ یہ کسی حق کے لیے جنگ نہیں، بلکہ یونین لیڈروں کی اپنی سیٹیں اور اثرورسوخ بچانے کی جنگ ہے۔ باخبر رہیں، متحد رہیں، اور سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیں۔

👍 ❤️ 😂 🙏 😮 😢 34
School Education Department Official
6/8/2025, 6:39:00 AM

*Check list for Hardship transfer* For more update Follow https://whatsapp.com/channel/0029VaAyeg80AgWKAlRdO61N/2188

Post image
👍 🙏 😂 ❤️ 9
Image
School Education Department Official
6/8/2025, 4:22:31 PM

اسپیکر نے وفاقی بجٹ 26-2025 کیلئے قومی اسمبلی کے شیڈول کی منظوری دیدی👇👇👇 https://youtu.be/aETeSEoUbuE

Post image
😂 👍 😢 ❤️ 😮 10
Image
School Education Department Official
6/9/2025, 3:44:17 AM

*عید الاضحی میں کیا ذبح کیا ہے آپ لوگوں نے*❤️ *بکرا 🐐* ❤️ *بیل* 🐂 👍 *دنبہ*🐏 🙏 *بھینس* 😂 *اونٹ* 😮 *کچھ نہیں😢*

❤️ 👍 😢 😂 🙏 😮 551
School Education Department Official
6/9/2025, 3:39:34 AM

*`🌸 اسلامی حکمت بھرا پیغام: 🌸`* *"کبھی کسی کو تکلیف دے کر اپنی خوشی کی دعا مت کرو، کیونکہ اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔ لیکن اگر تم کسی کو ایک لمحے کی خوشی دے سکو، تو اپنی تکلیف کی پرواہ نہ کرو، کیونکہ اللہ ایثار کرنے والوں کو بہت محبوب رکھتا ہے۔"*

❤️ 👍 🙏 36
School Education Department Official
6/8/2025, 10:50:07 AM

*سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، بجٹ میں ریلیف پیکج متوقع* گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کیلئے 30 فیصد ڈسپیئرٹی الاؤنس کی تجویز گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کیلئے 15 فیصد تنخواہوں میں اضافے کی تجویز آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز 2022ء کے ایڈہاک الاؤنس کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کی بھی تجویز زیر غور

Post image
👍 ❤️ 😢 😮 5
Image
School Education Department Official
6/8/2025, 6:38:19 AM

`ہارڈشپ کی بنیاد پر ای-ٹرانسفر کی تاریخ کو بڑھا دیا گیا ضلع رحیم یار خان میں نوٹیفکشن جاری👆` ✅مثلاً طلاق یافتہ، بیوہ، خلع، خصوصی افراد، میڈیکل، شادی، سنگل والدین یا شادی کے بعد خواتین اساتذہ کی منتقلی) کے لیے فائلیں جمع کرانے کی آخری تاریخ *07 جون 2025* مقرر تھی۔ ✅تاہم، حکومت پنجاب کی جانب سے *عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں* کا اعلان 6 جون سے 9 جون 2025 تک کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے فائل جمع کرانے کے دو کام کے دن متاثر ہو رہے ہیں۔ ✅اسی لیے اب *نئی تاریخ 11 جون 2025* مقرر کی گئی ہے تاکہ تمام DEOs, Dy. DEOs, AEOs اور ہیڈز اساتذہ کو بروقت مطلع کریں اور فائلوں کی وصولی مکمل ہو سکے۔ `نوٹ👇` *ایڈمنسٹریٹو وجوہات اور عید کی چھٹیوں کے باعث ای ٹرانسفر ہارڈشپ کیسز کی فائل جمع کرانے کی تاریخ 11 جون 2025 تک بڑھا دی گئی ہے* For more update Follow https://whatsapp.com/channel/0029VaAyeg80AgWKAlRdO61N/2188

Post image
👍 😂 😢 ❤️ 7
Image
Link copied to clipboard!