School Education Department Official
February 2, 2025 at 04:21 AM
ایس ٹی آئی میرٹ لسٹ کو PDF file میں کرنے کا طریقہ
1. گرین باکس پر کلک کریں
2. اوپر تین ڈاٹس پر کلک کریں
3. شیئر پر کلک کریں
4. پرنٹ پر کلک کریں
5. فائل اوپن ہوگی تو فائل میں اوپر تین ڈاٹس پر کلک کریں
6. آخر میں Save as PDF کی آپشن آئے گی۔سیو کرلیں
👍
1