School Education Department Official
February 2, 2025 at 11:06 AM
*How heads will add STI Interview marks for candidates* *ایس ٹی آئی کے لیے انٹرویو کے نمبر کیسے شامل کریں*👇👇 https://youtu.be/1FFxjc4sE-Y *STI Official update for Interview*👇👇 https://youtu.be/rbYW6vS6qls *ایس ٹی آئی جابز کے حوالے سے ایک اور Update اب انٹرویو صرف Top پر آنے والے امیدواروں کے ہوں گے* *انٹرویو کے حوالے سے مکمل راہنمائی اس ویڈیو میں موجود ہے* *شارٹ لسٹ ہے ہوئے 6 لاکھ امیدواروں میں سے صرف 12500 امیدواروں کے انٹرویوز ہوں گے* *"براہ کرم نوٹ کریں کہ انٹرویوز کے لیے شارٹ لسٹنگ کا عمل خودکار ہے۔ درخواست دہندگان کی بڑی تعداد کی وجہ سے، صرف منتخب امیدواروں کو انٹرویو کے لیے رابطہ کیا جائے گا، جو محکمے کی پالیسی کے مطابق ہوگا۔ ہم آپ کی سمجھ بوجھ کی قدر کرتے ہیں اور تمام درخواست دہندگان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے دلچسپی ظاہر کی۔"*
😂 ❤️ 👍 🙏 5

Comments