School Education Department Official
February 2, 2025 at 05:36 PM
السلام علیکم تمام جونیئر کلرکس متوجہ ہوں ، جن کے سکولز میں STI کی سیٹس ہیں ، آج رات اپ نے تمام امیدواروں کو کال لازمی کرنی ہے انھیں صبح 9 بجے کا ٹائم دیں ، تمام اصل تعلیمی اسناد بمعہ ڈومیسائل ، شناختی کارڈ ساتھ لانے کا کہیں ، سکول میں ایک جگہ مختص کریں وہاں پانی کا انتظام ہو ، امیدواروں کو کال لازمی کرنی ہے اگر کسی امیدوار نے اعترض اٹھا دیا کہ مجھے کال نہیں آئی تو متعلقہ سکول ذمہ دار ہوگا ، اعلی حکام بہت سختی سے مانیٹر کر رہے ہیں ، مجھے امید ہے کہ ہم سب انشاءلله اس ٹاسک کو کامیابی سے پورا کریں گے شکریہ ۔
👍 ❤️ 😂 🙏 😮 35

Comments