Pak News Forum
February 15, 2025 at 09:44 AM
*🚨‏کینٹ کچہری لاہور مناواں کے علاقے میں بھکاری خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر شہری پر فائرنگ کرنے کا مقدمہ عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ پر جیل بھیجوا دیا۔* عدالت نے ملزم کی شناخت مکمل کر کے 18 فروری کو عدالت پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ زاہد عباس غوری نے کیس کی سماعت کی، پولیس نے ملزم امجد کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔ تھانہ مناواں پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
👍 😢 2

Comments