Pak News Forum

8.1K subscribers

About Pak News Forum

*🌐 Pak News Forum* *Your Gateway to Verified Pakistan & Global News!* 📰 *Breaking News* | 🎓 *Education* | ⚽ *Sports* 🌦️ *Weather* | 💼 *Jobs* | ⚡ *Vital Alerts* ✅ *100% Source-Checked Updates* ✆ *Admins:* 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠 𝙉𝙖𝙫𝙚𝙚𝙙 – wa.me/9230 𝘼𝙡𝙞 𝙃𝙖𝙢𝙯𝙖 – wa.me/9230 *🔔 Join Now → Stay Informed!*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Pak News Forum
6/20/2025, 5:48:03 PM

اسلام آباد راولپنڈی انشاءاللہ آج رات جبکہ خطہ پوٹھوہار کے دیگر حصوں میں کل رات سے بارشی سپیل شروع ہوگا اللہ پاک رحمت کی بارش برسائے آمین 🤲

❤️ 👍 😂 43
Pak News Forum
6/20/2025, 5:44:47 PM

*Welcome New Followers!* 👋🇵🇰 Thank you for joining Pakistan's Trusted News Forum! 📲 *Via WhatsApp*

❤️ 👍 😮 41
Pak News Forum
6/20/2025, 6:03:30 PM

*‏🔴 ترک صدر ایردوان :* *☑️آج اسپتالوں کے نقصان کی شکایت کرنے والا اسرا_ئیل، صرف غ ز ہ میں اب تک 700 سے زائد بار صحت کے مراکز پر حملے کر چکا ہے۔*

😢 👍 ❤️ 😂 🙏 😮 39
Pak News Forum
6/20/2025, 5:58:07 PM

‏حملے سے پہلے نیتن یاہو: ایران کے پاس 8000 میزائل ہیں۔ حملے کے دن نیتن یاہو: ایران کے پاس 20,000 میزائل ہیں۔ نیتن یاہو آج: ایران کے پاس 28,000 میزائل ہیں۔

😂 👍 ❤️ 😮 😢 50
Pak News Forum
6/20/2025, 5:17:43 PM

نوجوانوں جب آپ نہر یا دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب جاتے ہو تو ماں باپ کئی دن كنارے پر بیٹھ کر آپ کی لاش ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں اور یہ سب سے اذیت ناک لمحہ ہوتا ہے خدارا احتیاط کریں ماں باپ کو غم نہ دیں😭🤲

😢 👍 ❤️ 🙏 53
Pak News Forum
6/20/2025, 6:03:17 PM

صرف چند دن کے مزے ہیں اور پھر تمہیں لوٹ کر ہماری طرف ہی آنا ہے" (القرآن)

❤️ 😢 👍 😮 🙏 46
Pak News Forum
6/20/2025, 7:34:07 PM

مجھے تشویش ہے کہ دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے،روسی صدر

😢 ❤️ 👍 😮 🙏 25
Pak News Forum
6/20/2025, 6:13:52 PM

پاک نیوز فورم ٹرمپ اگر ایک دن میں ہزار بار پاکستان کی تعریف کرےتب بھی قرآن کی یہ آیت ذہن میں رکھیں (یہود ونصاریٰ کبھی تمہارے دوست نہیں ھو سکتے👉

❤️ 👍 😂 😮 101
Pak News Forum
6/20/2025, 5:25:15 PM

*🚨افسوسناک؛* ‏آج ناران کے قریب بٹہ کنڈی میں سوہنی آبشار کے سامنے افسوسناک حادثہ پیش آیا، فوٹو سیشن کے دوران گلیشئر بیٹھ جانے کی وجہ سے لاہور سے تعلق رکھنے والے باپ، بیٹے اور ان کے کزن کی جان چلی گئی۔ تین زندگیاں، ایک لمحے کی لاپروائی کی نذر ہو گئیں۔

Post image
😢 🙏 ❤️ 😂 😮 47
Image
Pak News Forum
6/20/2025, 5:16:02 PM

‏اس جنگ میں اتنا نقصان اسرائیل اور ایران کا نہی ہوا جتنا نقصان فرقہ پرستوں کو ہوا ہے، اس وقت ایران کی حمایت کرنے والوں کو دل سے سلام

❤️ 👍 69
Link copied to clipboard!