Pak News Forum
February 15, 2025 at 09:53 AM
🚨 *آج مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔* اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 1 ہزار 500 روپے ہوگئی، اس کے علاوہ 10 گرام سونےکا بھاؤ ایک ہزار 4030 روپےکم ہو کر 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے ہو گیا۔
👍 🙏 2

Comments