Pak News Forum
February 15, 2025 at 09:55 AM
🚨فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو تھپڑ مارا تو شعیب شاہین زمین پر گر پڑے، فواد چوہدری نے شعیب شاہین سےکہا تم ٹاوٹ ہو 5 ہزار پر بک جاتے ہو، شعیب شاہین نے کہا اپنے کام سے کام رکھو۔