Pak News Forum
February 15, 2025 at 09:57 AM
🚨 *افسوسناک حادثہ*
*روڈ حادثہ میں 12 کے قریب مسافر جاں بحق*
رانی پور میں قومی شاہراھ پر زائرین کی بس الٹ گئی بورے والا سے سیہون شریف جانے والی زائرین کی بس رانی پور میں الٹ نے سے خواتین سمیت 10 سے 12 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، کئی لوگ زخمی زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال رانیپور اور گمبٹ منتقل کر دیا گیا۔
😢
2