Pak News Forum
February 15, 2025 at 09:58 AM
18 سے فروری کے بقیہ دنوں کے دوران وقفے وقفے سے #بلوچستان #پنجاب میں کہیں ہلکی سے معتدل کہیں معتدل سے تیز جبکہ #خیبرپختونخوا #کشمیر #گلگت_بلتستان میں #موسلادھاربارشوں اور شدید برفباری سے کئی ماہ سے جاری خشک سالی کا انشاءاللہ خاتمہ ہوا چاہتا ہے #سندھ میں فلحال زیادہ تر موسم خشک رہے گا جبکہ اس دوران سردی کی لہریں بھی متاثر کرتی رہیں گی۔۔۔
❤️
2