Pak News Forum
February 15, 2025 at 11:12 AM
🚨 *مودی کے امریکہ دورے کا خلاصہ:*
مودی نے پایا کم اور کھویا ذیارہ۔
بھارت پر ٹرمپ کی جانب سے تاریخ کے بلند ترین ٹیرف کے علاوہ۔
🔹️روسی تیل کے بجائے مہنگا امریکی تیل خریدنے پر مجبور کیا گیا۔
🔹️فرانسیسی طیاروں کے بجائے امریکی جنگی طیارے خریدنے پر مجبور کیا گیا۔
🔹️تمام غیر قانونی تارکین وطن کو واپس لینے پر مجبور کیا گیا۔
😂
😮
3