Pak News Forum
February 15, 2025 at 01:01 PM
⭕ *`ATTENTION AIOU STUDENTS...!!!`* *علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر بہار اور خزاں 2024 فیس ٹو فیس اور او ڈی ایل پروگرامز کے امتحانات میں فیل ہونے والے طلبا و طالبات جن کے رزلٹ میں FER لکھا ہوا ہے وہ امتحان دینے کیلئے 16 فروری 2025 تک ایڈمیشن بھیج سکتے ہیں۔ ان کا پیپر انکے ابھی جاری سمسٹر کے مضامین کے ساتھ ہو جائے گا۔* لہذا طلباء جلد از جلد CMS پورٹل پر اپنے کورس کی رجسٹریشن مکمل کر لیں۔ 🔹 *CMS Portal Link:* https://enrollment.aiou.edu.pk/ 🔖 `Follow Our WhatsApp Channel for all latest Educational Updates:` https://whatsapp.com/channel/0029VaZPnK2EKyZ9PkTS060O
👍 1

Comments